ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ء میں کل مزید تین میچ کھیلے جائینگے

بدھ جون 13:19

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ء میں کل جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ میں کل بدھ کو پہلا میچ گروپ سی میں شامل ٹیموں ڈنمارک اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ گروپ سی ہی کی ٹیموں فرانس اور پیرو کے درمیان کھیلا جائیگا جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بجے شروع ہوگا جبکہ تیسرا میچ گروپ ڈی میں شامل ٹیموں ارجنٹائن کروشیا کے درمیان کھیلا جائیگا یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ایک بجے شروع ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :