کل سال کا طویل ترین دن ہوگا

بدھ جون 13:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء)آج 21جون (جمعرات) کو سال کا طویل ترین دن ہوگا۔ کل دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا ۔ پرسوں( جمعہ) سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔