گورنر ہاؤس کراچی شادی ہال بن گیا
صدر مملکت ممنون حسین کی پوتی کی شادی کے لیے کراچی گورنر ہاؤس کا لان بُک، شادی کے کارڈز بھی سرکاری لوگوں کے ساتھ چھپوائے
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جون 2018 13:24
(جاری ہے)
واضح رہے کہ صدر ممنون حسین ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سرکاری عہدیدار ہیں۔
ممنون حسین کی تنخواہ میں حال ہی میں 7 لاکھ 66 ہزار اور 5 سو روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ان کی تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 5 سو 50 روپے مقرر کی گئی۔ صدر کی تنخواہ میں اضافہ 75 کے ایکٹ میں ترمیم کے بعد بل تیار کر کے وفاقی کابینہ کے بل میں ترمیم کی منظوری کے بعد کیا گیا۔ جس کے تحت صدر مملکت کی تنخواہ میں 7 لاکھ 66 ہزار اور 5 سو روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ آخری بار 2004ء میں صدر کی تنخواہ وفاقی حکومت نے 80 ہزار روپے مقرر کی تھی لیکن اب اضافے کے بعد ممنون حسین کی تنخواہ 8 لاکھ 46 ہزار 5 سو روپے ہو گئی تھی جو کہ چیف جسٹس کی تنخواہ سے ایک روپیہ زیادہ ہے۔ اس سے قبل بھی صدر مملکت ممنون حسین کے کئی شاہانہ اخراجات کی داستانیں خبروں کی زینت بنتی رہی ہیں۔گذشتہ برس نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی رؤف کلاسرا نے بتایا تھا کہ بہاولپور کانووکیشن پر جانے کے لیے صدر مملکت اور ان کے اہل خانہ کے لیے دو طیارے بھجوائے گئے تھے۔اس کے علاوہ سی ون تھرٹی پر بلٹ پروف گاڑی الگ صدر مملکت کے ساتھ بھجوائی گئی۔کراچی کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جہاں صرف غیر ملکی مہمانوں کو رکھا جا سکتا ہے وہاں صدر مملکت کا پورا خاندان رہ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.