موسیقی کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا ‘گلوکارہ ارشد محمود

بدھ جون 14:27

موسیقی کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا ‘گلوکارہ ارشد محمود
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) گلوکارارشد محمود نے کہا ہے کہ موسیقی کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا پاکستانی گلوکاروں کی دنیا میں مقبولیت ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی سے ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا جب بھی پاکستانی گلوکار دیار غیر جاتے ہیں ان کی زبردست پذیرائی ہوتی ہے،ہمارے لیجنڈ گلوکاروں کو یہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے ہماری موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی اور انھیں مقبول عام کیا،اسی جذبہ کی آج بھی ضرورت ہے کہ ہم اپنی موسیقی کو فروغ دینے اور اسے زندہ رکھنے کے لیے کام کرتے رہیں۔

متعلقہ عنوان :