اکشے ، رجنی کانت کی فلم روبوٹ 2.0 بالی وڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
بدھ 20 جون 2018 14:30
(جاری ہے)
فلم ’ روبوٹ 2.0 ‘ طویل عرصے سے ریلیز رکی منتظر ہے اور کئی بار فلم کی نمائش کی تاریخوں میں ردو بدل کی جاچکی ہے جس کی ممکنہ وجہ وی ایف ایکس ایفکٹس کا تسلی بخش نہ ہونا ہے۔
یہ سائنس فکشن فلم بھارت کی سب سے مہنگی فلم ہے جس پر 450 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت آئی ہے لیکن اب فلم کے ہدایت کار شنکر کو وی ایف ایکس ایفیکٹس پسند نہیں آئے ہیں جس کی وجہ سے ایک بار پھر فلم پر کام جاری ہے۔فلم میں مزید کام کے باعث بجٹ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور فلم کا بجٹ 100 کروڑ روہے اضافے کے بعد 550 کروڑ بھارتی روپے تک جا پہنچا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.