کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی ‘‘کا نیا پوسٹر جاری

بدھ جون 14:30

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم مانی کارنیکا دی کوئین آف جھانسی کا نیا پوسٹر جاری کیا گیاہے جس میں کنگنا رناوت ،رانی لکشمی بائی کے مرکزی کردار کے روپ میں نمایاں ہیں۔

(جاری ہے)

یہ پوسٹر رانی لکشمی بائی کی 160 ویں برسی کے موقع پر جاری کیاگیاہے۔ اس پوسٹر پر’’ ہندوستانی آزادی کی جنگ کی پہلی ہیروئن،، حب الوطنی کی علامت رانی لکشمی بائی‘‘ کے الفاظ تحریر ہیں۔

متعلقہ عنوان :