ْپیپلز پارٹی نے نگران وزیر داخلہ اعظم خان کی تقرری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
نگران حکومت کے تمام وزراء غیر جانبدار ہونے چاہئیں مگر موجودہ نگران وزیر داخلہ عمران خان فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز میں شامل ہیں اعظم خان نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے لیے وزارت داخلہ سے ایک غیر قانونی حکم جاری کروایا، تقرری منسوخ کی جائے‘موقف
بدھ 20 جون 2018 14:35
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فیصل میر نے کہا کہ عمران خان اسوقت نگران سیٹ اپ کے ذریعے وزیراعظم ناصر الملک سے زیادہ اختیارات استعمال کر رہے ہیں،قانون کے مطابق ایگزیکٹو کنٹرول لسٹ اور بلیک لسٹ سے نام ہٹانے کا اختیار صرف وفاقی کابینہ کا ہے۔
جس وقت زلفی بخاری کو پاکستان سے باہر جانے کی اجازت دی گئی اسوقت کابینہ کا کوئی اجلاس نہیں ہوا تھا۔وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان وزیر بننے سے پہلے نے عمران خان کے سیکریٹری عون چوہدری کے دفتر میں گھنٹوں بیٹھ کر عمران خان سے ملاقات کا وقت مانگا کرتے تھے۔پی ٹی آئی کے کسی ایک شخص کی فون کال پر اعظم خان نے عمران خان کے دوست کے لئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔ایسے غیر جانبدار شخص کی موجودگی میں غیر جانبدار الیکشن ناممکن ہیں لہٰذا اعظم خان کی بطور وزیر داخلہ تقرری کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے جائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.