سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے گائوں ہاتھی ونڈ میں بھائی نے فائر مار کر اپنی 16 سالہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بدھ 20 جون 2018 14:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے گاوں ہاتھی ونڈ میں بھائی نے فائر مار کر اپنی سولہ سالہ بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ہاتھی ونڈ کے محمد ممتاز کے گھر توں تکرار پر اس کے جوان بیٹے عدنات حیات نے بندوق سے فائرنگ لر کے اپنی سولہ سالہ بہن وردہ بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،پولیس تھانہ بھیرہ نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالیورثاء کے حوالے کر کے مقدمہ قتل درج کر لیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لئے تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :