شیاومی کمپنی کے می میکس 3 اسمارٹ فون اور میں پیڈ 4 کی تفصیلات لیک ،
کمپنی آئندہ ماہ دونوں ڈیوائسز متعارف کروائے گی
بدھ 20 جون 2018 14:39
(جاری ہے)
دونوں ڈیوائسز کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں جس کے مطابق می میکس 3 اسمارٹ فون میں 6.99 انچ ڈسپلے ، قالکوم اسنیپ ڈریگن 710 پروسیسر اور 6 جی بی ریم دیا جائیگا۔
اسمارٹ فون کی بیٹری 5500 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔فون میں آئرس اسکینر اور وائرلیس چارجنگ سپورٹ بھی شامل ہوگی۔ می پیڈ 4 میں اسنیپ ڈریگن 660 پروسیسر اور 6000 ملی ایمپیئر آورز کی بیٹری دی جائے گی۔ڈیوائس کا بیک کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل کا ہوگا۔ دونوں ڈیوائسز کو جولائی میں متعارف کرادیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.