چائنہ موبائل لمٹیڈ کو پہلا آٓئی پی ٹی وی لائسنس مل گیا

لائسنس روایتی کیبل ٹی وی کے اختتام کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے ،تجزیہ کار

بدھ 20 جون 2018 15:04

چائنہ موبائل لمٹیڈ کو پہلا آٓئی پی ٹی وی لائسنس مل گیا
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) چائنہ موبائل لمٹیڈ جو ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام فراہم کرنے والی کمپنی ہے کو مبینہ طور پر گوانگ ڈونگ میں پہلا آئی پی ٹی وی لائسنس مل گیا ہے ،صنعتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ سرکاری محکمہ ریڈیو و ٹیلی ویژن(ایس اے آر ٹی)کی طرف سے ملک میں فراہم کی جانے والی روایتی کیبل سروس کے اختتام کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے جریدہ بیجنگ بزنس ٹو ڈے میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ اس لائسنس کا اطلاق جلد چین کے دوسرے علاقوں پر بھی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :