حویلی لکھا‘ ایس،ایچ،او،چوہدری ریاض الدین گجر کی تھانہ حویلی میں تعینات

بدھ جون 15:12

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) ایس،ایچ،او،چوہدری ریاض الدین گجر کی تھانہ حویلی میں تعیناتی،چوہدری ،محمود الحسن سندھو بصیرپور جبکہ نصیر خان لودھی تھانہ شہبھور تعینات ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے ایس،ایچ،او چوہدری ریاض الدین گجر کو تھانہ حویلی ،چوہدری محمود الحسن سندھو کو بصیرپور جبکہ نصیر خان لودھی کو تھانہ شہبھور تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :