دشت کے علاقے میں کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک ہوئے‘
گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی‘ دہشت گرد لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، کمانڈنٹ ایف سی
بدھ 20 جون 2018 15:19
(جاری ہے)
بدھ کو ڈی آئی جی اور کمانڈنٹ ایف سی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دشت کے علاقے میں کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
مارے جانے والے دہشت گرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ دہشت گرد لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی۔ آپریشن میں چھ جوان زخمی ہوئے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.