نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کل الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے

بدھ جون 15:25

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کل الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کل جمعرات کو الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے جہاں پر انہیں انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصر الملک آج الیکشن کمیشن کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن سے بریفنگ لیں گے اور امکان ہے کہ وہ صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کچھ ہدایات بھی جاری کریں گے ۔