ساہیوال ،ْ در یائے را وی کے کنارے 35سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش بر آمد

بدھ جون 15:50

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) در یائے را وی کے کنارے گائوں نوران سنپال کے قریب 35سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش بر آمد۔پو لیس ہڑ پہ نے پوسٹ مارٹم کے لئے لا ش ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی ۔

(جاری ہے)

نوجوان کی مو ت کا معمہ حل نہیں ہو سکا ۔دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوا یا قتل کر کے لاش دریا میں پھینک دی گئی ۔تا ہم متوفی کے ورثاء کا ابھی تک سراغ نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :