ساہیوال ،ْ ڈکیتی کی مختلف وارادتوں میں ڈاکو نقدی اور تین مو ٹر سائیکل چھین کر فرار
بدھ 20 جون 2018 15:50
(جاری ہے)
فرید ٹائون کے پٹرول پمپ کے کیشئر فاروق عامر اپنی مو ٹر سائیکل پر نقدی لے کر ساہیوال آرہا تھا کہ جھال روڈ ریلوے پھاٹک کے نزدیک دو ڈاکوئوں نے پستول کنپٹی پر رکھ کر نقدی تین لاکھ چھ ہزار 590روپے چھین لی اور فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے۔
ہڑ پہ میوزیم کے قریب چک 103/7Rکے دوکاندار سمیع اللہ سے تین ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر 30ہزار روپے کی نقدی اور مو ٹر سائیکل نمبر 3086/FDVچھین لی اور فرار ہو گئے ۔کرم بلوچ کے قریب نور شاہ روڈ پر ایک دوکاندار ساجد محمود سے دو ڈاکوئوں نے پستول دکھا کر 91ہزار روپے کی نقدی اور مو ٹر سائیکل نمبر 8337/SLKچھین لی اور فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے ۔پولیس فرید ٹائون،فتح شیر،ہڑ پہ اور نور شاہ نے چار مقدمات 397,392 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ابھی تک ڈاکو گرفتار نہیں ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.