دنیا بھر میں میوزک کا عالمی دن کل منایا جائیگا

بدھ جون 16:46

دنیا بھر میں میوزک کا عالمی دن کل منایا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک کا عالمی دن کل ( جمعرات ) 21 جون کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر موسیقی سے متعلقہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں روح کی غذا موسیقی کے فروغ اور اس سلسلہ میں درپیش مسائل پر اظہار خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :