آپ کا تیس سال کا رفیق ساتھ چھوڑ گیا ہے کیا کہیں گے ،ْ صحافی کا سوال

آپ کس کی بات کر رہے ہیں ،ْنوازشریف کا جواب …… چوہدری نثار … سابق وزیر اعظم نے منہ پھیر لیا

بدھ جون 16:50

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال کیا ’’آپ کا 30 سال کارفیق ساتھ چھوڑگیا کچھ کہیں گے،اس پر نوازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں،جب انہیں بتایا گیا کہ چودھری نثار کے بارے میں کر رہے ہیں تو اس پر سابق وزیراعظم نے منہ پھیر لیا ۔

متعلقہ عنوان :