لورالا ئی میں خاتون نے خودکشی کرلی

بدھ جون 18:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) لورالا ئی میں خاتون نے خودکشی کرلی ،،پولیس کے مطابق بدھ کو لورالائی کے علاقے نیو کلی جلال آباد زنگیوال میں 18سالہ لڑکی(خ) نے گھریلو رنجش پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :