صدر مملکتکا سینئر پارلیمنٹیرین مظفر ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 20 جون 2018 19:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینئر پارلیمنٹیرین مظفر ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آئین و قانون کی بالادستی اور اسلامی اقدار کے فروغ کیلئے مظفر احمد ہاشمی کی خدمات تادیر یاد رہیں گی۔

(جاری ہے)

صدرمملکت ممنون حسین نے مظفر ہاشمی کے مغفرت اور بلند ء درجات کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :