الیکشن کمیشن نیچترال میں جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی
حلقہ این اے ون کے 18 امیدواروں میں پرویز مشرف سمیت دو امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مسترد
بدھ 20 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پرویز مشرف کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کی پلیٹ فارم سے بطور کورنگ امیدوار تقدیرہ اجمل کی کاغذات بھی اسلئے مسترد کئے گئے کہ اس کا ووٹ چترال کی ووٹر لسٹ میں موجود نہیں تھا۔
ریٹرننگ آفیسر برائے این اے ون محمد خان نے جانچ پڑتال کے بعد سولہ امیدواروں کی کاغذات نامزدگی منظور کئے۔ جن میں ایم ایم اے کے ٹکٹ پر امیدوار مولانا عبد الاکبر چترالی، آزاد امیدوار محمد یحییٰ۔ سیدالرحمان، محمد امجد، حزب اللہ، عوامی نیشنل پارٹی کے عید الحسین، آزاد امیدوار نثار دستگیر، پی پی پی کے سلیم خان، آزاد امیدوار شہزادہ تیمور خسرو، وجیہ الدین، جے یو آیی کے مولانا ہدایت الرحمان، اے پی ایم ایل کے سلطان وزیر، تقدیرہ اجمل، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار شہزادہ افتخار الدین، پی ٹی آئی کے عبد الطیف اور آزاد امیدوار شاہ ابوالمنصور شامل ہیں۔ صوبائی حلقہ پی کے ون کے ریٹرننگ آفیسر عابد زمان نے 27 امیدواروں میں سے 25 کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔ جن میں امیر اللہ، عبد الرحمان، سید سردار حسین شاہ، سعادت حسین محفی، مولانا سراج الدین، مولانا عبد الاکبر چترالی، سردار احمد خان، سہراب خان، حز ب اللہ، اسرا ر الدین، عطا ء اللہ، وزیر خان، غلام محمد، شہزادہ امان الرحمان، ہدا یت الرحمان، رضیت با اللہ، عبد الصمد خان، وجیہ الدین، مصبا ح الدین، سلطان وزیر خان، محمد امیر الحسنات الدین المعروف شہزادہ گل، شفیق الرحمان، امیر اللہ، عبد الولی خان عابد اور شاہ ابوالمنصور شامل ہیں۔ واضح رہے کہ محسن حیات نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کئے تھے جن کی کاغذات اسلئے مسترد کئے گئے کہ انہوںنے تحصیل کونسل کے رکنیت سے استعفیٰ نہیں دیا تھا اور تقدیرہ اجمل کی کاغذات اسلئے مسترد ہوئے کہ اس کا نام چترال کے ووٹر لسٹ میں شامل نہیں تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.