بیگم کلثوم نواز ہائی رسک پر ہیں ، ڈاکٹروں نے واضح بتا دیا
بیگم کلثوم کی حالت بدستورتشویشناک ہے،ڈاکٹرروزانہ ریویوکرتےہیں،ہمیں آگاہ کررہےہیں،حسین نواز
سید فاخر عباس بدھ 20 جون 2018 19:14
(جاری ہے)
تاہم رات گئے یہ خبر آئی کہ کلثوم نواز نے وینٹی لیٹر پر جانے کے بعد آنکھیں کھول دی ہیں اور انکو ہوش آگیا ہے۔
اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ڈاکٹروں نے بیگم کلثوم نواز کو ہائی رسک پر قرار دے دیا ہے اور انکی حالت بدستور تشویشناک ہے۔اس حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم کی حالت بدستورتشویشناک ہے۔ڈاکٹرروزانہ ریویوکرتےہیں،ہمیں آگاہ کررہےہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرزکےمطابق کلثوم نواز کےاعضاء رئیسہ مستحکم ہیں۔کلثوم نوازبےہوشی میں ہیں،کچھ نہیں کہہ سکتےکہ بات سنتی ہیں یانہیں۔انہوں نے صورتحال واضح کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرز کے مطابق بیگم کلثوم نواز ابھی تک ہائی رسک پر ہیں اس لئیے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.