آزادامیدوارظفرعلی مصرانی عمرانی بابومحمدامین عمرانی کے حق میں دستبرداری کااعلان

بدھ 20 جون 2018 19:30

تمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) آزادامیدوارظفرعلی مصرانی عمرانی بابومحمدامین عمرانی کے حق میں دستبرداری کااعلان عوامی اور علاقائی مفادات میں بابومحمدامین عمرانی کے حمایت کی ہے انشاء اللہ عوامی قوت سے مخالفین کو شکست دینگے کیونکہ مخالفین نیپانچ سالہ دور اقتدارمیں عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنے تجوریاں بھر کر اثاثے بنائے اور عوامی حقوق غضب کرکے ترقی وخوشحالی کے نام پر عوامی وسائل لوٹ کر پسماندگی اور محرومیوں میں نے پناہ اضافہ کئے جس کے باعث علاقہ مسائلستان بن گیاھے اور ہمیشہ برادریوں کو آپس میں لڑاکراپنے مفادات کو تحفظ دیئے جس کے باعث ان کے غلط پالیسوں کی وجہ برادریوں میں نفرت کی ماحول کو عروج ملا ان عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے عوام نے ان کو مسترد کردیاھے اور مشکل وقت میں ساتھ دینے والے اتحادیوں نے ان سے راہ جداکردیئے ہیں روز روز قبلہ بدلنے والے عوام کے خیرخواہ نہیں ھوسکتے پیپلزپارٹی غریب مظلوم عوام شہیدوں کی پارٹی ھیاسلئے عوامی کے حق میں بابومحمدامین عمرانی کی حمایت کرکے دستبرداری کااعلان کرتاھوں انشاء اللہ 25جولائی تیر کی کامیابی غریب مظلوم عوام کے کامیابی کادن ھوگاان خیالات کااظہار گوٹھ محمدحسین مصرانی میں برداری سمیت ھزاروں حمایتیوں کے ہمراہ بابومحمدامین عمرانی کے حق میں دستبرداری کے منعقد تقریب کے موقع پر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہااس موقع پر پیپلزپارٹی پی بی 12امیدواربابومحمدامین عمرانی نے کہاکہ ظفرعلی مصرانی کا فیصلہ حق وسچ کی فتح ھے انشائ اللہ ان کے اعتماد کوکبھی بھی ٹھیس نہیں پہنچائینگے اتحاداتفاق سے انتخابی مہم چلاائینگے ہمارا وڑن عوامی مسائل کاخاتمہ اور علاقے کی ترقی وخوشحالی ہے

متعلقہ عنوان :