چوہدری نثار نےپارٹی سےعملی طورپرعلیحدگی اختیارکرلی،پرویز رشید
چوہدری نثار پھرمشکل وقت میں نوازشریف کومائنس کرنےوالوں کیساتھ کھڑےہوگئے،چوہدری نثارکوامید تھی پارٹی ان کےپاس آجائےگی،نوازشریف کوگالی دینےکا مطلب انعام پانا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 19:44
(جاری ہے)
اب بھی پارٹی پرمشکل وقت آیا توچوہدری نثار دوسری طرف کھڑے ہوگئے ہیں۔
چوہدری نثار ایک بار پھر نوازشریف کو مائنس کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔نوازشریف کوسیاست سے باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ چوہدری نثار کو امید تھی کہ نوازشریف کے بعد پارٹی ان کے پاس آجائے گی۔ پرویز رشید نے کہا کہ موٹروے کی تعمیر میں چوہدری نثار نے من مانی کی ۔اس وقت چوہدری نثار لاڈلے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے 5ارب روپے کے جو فنڈز لیے ہیں ہم منتظر ہیں کہ وہ قرض کب اتارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نثار اس وقت پارٹی قیادت کیخلاف زہراگل رہے ہیں۔ لیگی ارکان چوہدری نثار کو اپنا ساتھی نہیں سمجھتے۔ نوازشریف کی خوشامد کا مطلب خود کومشکل میں ڈالنا ہے۔ نوازشریف کو گالی دینے کا مطلب انعام پانا ہے۔ لیکن مسلم لیگ ن ایک بند مٹھی کی طرح متحد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماروی میمن اور انوشہ رحما ن نے پارٹی ٹکٹ کیلئے اپلائی ہی نہیں کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.