مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گر نے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق، 4زخمی

بدھ 20 جون 2018 19:50

مانسرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ بدھ کو مانسہرہ میں جیپ کھائی میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :