Live Updates

ضلع صحبت پور مین الیکشن کا بخار سرپرچڑھ کر بولنے لگا

امیدوار مختلف سیاسی حربوں کے زریعے ووٹرز کا ووٹ لینے کی جستجو میں مصروف

بدھ 20 جون 2018 20:00

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2018ء) ضلع صحبت پور مین الیکشن کا بخار سرپرچڑھ کر بولنے لگا اور امیدوار مختلف سیاسی حربوں کے زریعے ووٹرز کا ووٹ لینے کی جستجو میں مصروف،عوام کو میروں،پیروں،زوروں اور دیگر زرائع سے اپنی جانب مبذول کرانے کی کوششین خری حدوں کو چھونے لگا۔تفصیلات کے مطابق پچیس جولائی کو مجوزہ الیکشن کے پہلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی منظوری کے بعد ووٹرز کے گھر گھر جاکر انہیں اپنی جانب متوجہ، ووٹ انہیں دینے کیلئے منت سماجت شروع کردیا گیا ہے۔

ووٹ کے حصول کیلئے طاقتور امیدواروں نے پس منظر میں رہ کر ووٹرزکو مختف حیلے بہانوں سے اپنی جانب،کسی پیر کے رزیعے،کسی سردار کے زرئعے،کسی وڈیرے کے اثر ورسوخ کے زر،ْعے اور کسی کو دیگر پریشرز کے زریئعے تو مبینہ طور کسی کو پیسے کے زریئعے اپنے اپنے امیدوار کو ووٹ کرنے کیلئے اثرو رسوخ استعمال کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اور چونکہ عام ٓادمی کے مسائل حل نہ ہونے ،بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے بجائے مخصوص بقہ کو ملازمتیں فراہم ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے عام ٓادمی کی خفگی کو مدنظر رکھتے ہوئے حکمران طبقہ کے امیدواروں کی کوشششین دیگر امیدواعوں کے نسبتا زیادہ زور شور سے جاری ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر پارٹیون کے امیدواروں کی جانب سے بھی ووٹرز کو ووٹ کیلئے کوشششین جاری ہین۔ ان امیدواروں میں پاکستاں پیلپز پارٹی کے میر احمد نواز خان کھوسہ، بلوچستان عوامی پارٹی کے میر سلیم ا حمد خان کھوسہ، نیشنل پارٹی کے میر دوراں خان کھوسہ۔ پاکستان تحریک انصاف کے میر نثاراحمد خان کھوسہ،گرانڈ الائنس کے میر مشرف خان کھوسہ،متحدہ مجلس عمل کے حافظ محمد صدیق بھنگر،کے علاوہ دیگر ٓازاد امیدوار شامل ہیں۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات