غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ
گیارہ ماہ کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ چین اور امریکا نے لگایا، اسٹیٹ بینک
بدھ 20 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران ملک میں 2 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی جبکہ گذشتہ برس کے اسی عرصے کے دوران 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔
دوسری جانب گیارہ ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 52 فیصد اضافے سے 4 ارب 76 کروڑ ڈالر رہی جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 3 ارب 12 کروڑ ڈالر کی مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی تھی۔براہ راست سرمایہ کاری میں دو ممالک سرفہرست رہے، چین کی جانب سے براہ راست سرمایہ کاری 400 فیصد اضافے سے 1 ارب 50 کروڑ ڈالر رہی جبکہ امریکہ نے اسی عرصے میں 64 کروڑ ڈالر کا سرمایہ پاکستان میں لگایا۔ ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.