گورنرسندھ محمد زبیر کا مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
بدھ 20 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح نگاری کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں ،ان کی شہرہ آفاق کتابیں چراغ تلے ، خاکم بدہن ، زرگزشت ، آب گم اور شاعر یاراں مزاحیہ اردو ادب کا عظیم شاہکار ہیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ یوسفی صاحب نے اردو مزاح نگاری کو ایک نئی جہت دی اور ایک ایسا انداز اپنایا جو انہی کا خاصہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشتاق احمد یوسفی کے انتقال سے اردو مزاح نگاری کے عہد یوسفی کا خاتمہ ہوگیا ہے لیکن ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ گورنرسندھ نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔#مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.