صدر مملکت ممنون حسین کامشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 20 جون 2018 20:10

دوشنبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ ان کی ادبی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔صدر مملکت نے مشتاق احمد یوسفی کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :