مشتاق احمد یوسفی کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،نگران وزیراعظم کا ممتاز ادیب کے انتقال پر افسوس کا اظہار

بدھ 20 جون 2018 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ممتاز مزاح نگار و ادیب مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کی اردو ادب کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، نگران وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور کہا کہ اردو مزاح نگاری میں مشتاق احمد یوسفی کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ممتاز مزاح نگار و ادیب مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کی اردو ادب کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، نگران وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور کہا کہ اردو مزاح نگاری میں مشتاق احمد یوسفی کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :