پی ایس 6 پرپیپلزپارٹی کےشبیرخان بجارانی واحدامیدواررہ گئے،بلا مقابلہ انتخاب جیتنے کے امکانات روشن
پی ایس 6 پرپیپلزپارٹی کےشبیرخان بجارانی پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں ، مخالفت میں کھڑے تمام امیدوار شبیر خان بجارانی کے حق میں دستبردار ہو گئے
سید فاخر عباس بدھ 20 جون 2018 20:57
(جاری ہے)
الیکشن تو 25 جولائی کو ہی انعقاد پذیر ہوں گے مگر انتخابی معرکے کا زور کس کے سر رہے گا اس پر چہ میگوئیاں ابھی سے شروع ہو چکی ہیں۔
ہر سیاسی پہلوان اپنے مخالف کو سیاسی میدان میں شکست دینے کے لیے بیتاب ہوچکا ہے ایسے میں پاکستان کا ایک حلقہ ایسا بھی ہے جہاں الیکشن سے پہلے الیکشن کا نتیجہ آچکا ہے۔ پی ایس 6 پرپیپلزپارٹی کےشبیرخان بجارانی واحدامیدواررہ گئے،بلا مقابلہ انتخاب جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔ پی ایس 6 پرپیپلزپارٹی کےشبیرخان بجارانی پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں ، مخالفت میں کھڑے تمام امیدوار شبیر خان بجارانی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔پی ایس 6 پر9 امیدواروں نے نامزدگی فارم جمع کرائے تھے جن میں سب کے سب نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئیے ہیں۔یہاں تک کہ ن لیگ کی مائی بصراں اور تحریک انصاف کے کےمنیراحمدکھوسہ بھی میر شبیر خان بجارانی کے حق میں دستبردار ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ شبیرعلی بجارانی سابق صوبائی وزیرمیرہزارخان بجارانی کےبیٹےہیں، میر ہزارخان بجارانی نے کچھ عرصہ پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.