پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر شہباز شریف کا پناہ گزین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

بدھ 20 جون 2018 21:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم پناہ گزین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے 6کروڑ 80لاکھ بے گھر اور بے وطن افراد کے ساتھ ہمدردی، ہمایت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصہ پناہ گزین کی میزبانی کرنے کا اعزاز بھی ہے،"اب پہلے سے بھی زیادہ، ہمیں پناہ گزینوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :