پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو کراچی سمیت پورے ملک کا نقشہ بدل دیں گے، فردوس شمیم نقوی
پی ٹی آئی ملک سے بدعنوانی، لاقانونیت اور نسل ، رنگ، زبان اور دولت کی بنیاد پر امتیاز کا خاتمہ چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی کراچی
بدھ 20 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک سے بدعنوانی، لاقانونیت اور نسل ، رنگ، زبان اور دولت کی بنیاد پر امتیاز کا خاتمہ چاہتی ہے۔ ملک میں ایک قانون اور ایک نظام کی حکمرانی تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کراچی پیکیج کا اعلان کرکے کراچی والوں کے دل جیت لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام گزشتہ فرسودہ نظام، فرسودہ سیاسی پارٹیوں اور فرسودہ چہروں سے اکتا چکے ہیں۔ عوام نئی سیاسی قیادت کو عدل و انصاف کی بنیاد پر فیصلہ سازی میں مصروف دیکھنا چاہتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے عوام کی امیدوں پر پوری اترے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.