افتخار علی قائم خانی کوسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ڈی جی تعینات کر دیا گیا

بدھ جون 21:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) حکومت سندھ کے احکامات پرگریڈ BS-21کے افسرافتخار علی قائم خانی کوسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میںبحیثیت ڈائریکٹرجنرل کی خالی پوسٹ پرتعینات کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے فوری بعد انہوں باقاعدہ اپنے عہدے کاچارج سنبھالتے ہوئے دفتری امور کی انجام دہی کاآغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :