ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر گورنرسندھ کا اظہار افسوس
بدھ 20 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح نگاری کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں ،ان کی شہرہ آفاق کتابیں چراغ تلے ، خاکم بدہن ، زرگزشت ، آب گم اور شاعر یاراں مزاحیہ اردو ادب کا عظیم شاہکار ہیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ یوسفی صاحب نے اردو مزاح نگاری کو ایک نئی جہت دی اور ایک ایسا انداز اپنایا جو انہی کا خاصہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشتاق احمد یوسفی کے انتقال سے اردو مزاح نگاری کے عہد یوسفی کا خاتمہ ہوگیا ہے لیکن ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ گورنرسندھ نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔#مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.