تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کی کا رروائی ، سیکٹر ایچ نا ئن ٹوسے اغواء ہو نے والی دو نو ں لڑ کیا ں با زیا ب ،تین ملزمان گرفتار اور زیر استعما ل گا ڑ ی کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ، ملزمان کو پیش عدالت کرکے ریما نڈجسما نی حا صل کر لیا گیا ، مز ید تفتیش جا ر ی ہے، ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد کی پولیس ٹیم کو اعلیٰ کا رکر دگی پر تعریف اسنا د اور نقدا نعاما ت دینے کا اعلان

بدھ 20 جون 2018 21:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) مدعی مقدمہ ذوالفقار مسیح ولد نذیر مسیح سکنہ مکان نمبر 204گلی نمبر 4سیکٹر I-9/2اسلام آبادنے تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں تحر یر ی درخو است دی کہ اس کی دو بیٹیو ںکنو ل ذوالفقار بعمر قریب19سال اور کو مل ذوالفقار بعمر قریب 17سال کو اغواء کر لیا، جس پر مقامی پو لیس نے مقدمہ نمبر 254/18مور خہ7-05-18بجر م 365-Bت پ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یادرج رجسٹر کرکے تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی آپر یشنز نجیب الر حمان بگوی نے اس سنگین نو عیت کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی اور مغویہ لڑکیاں کی بازیا بی کے لیے ایس پی زبیر احمد شیخ کو ٹا سک دیا ، جنہو ں نے اے ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا سرکل رانا عبد الو ہا ب کی زیر نگر انی ایس ایچ او انڈسٹریل ایر یا سب انسپکٹر محمد گلفراز ، سب انسپکٹر منصور احمد ، لیڈ ی اے ایس آئی کر ن فرید ، عبد الر حیم کنسٹیبل معہ دیگر پولیس افسران وملازمان پر مشتمل سپیشل پولیس ٹیمیں تشکیل دیں ، ایس پی انو سٹی گیشن زبیر احمد شیخ نے بتا یا کہ پولیس نے تکنیکی بنیا دوں پر تفتیش کے عمل کو آ گے بڑ ھا یا اور پولیس کی مختلف ٹیمو ں کو ملزمان کی گرفتار ی اور مغو یا ں کی با زیا بی کے لیے سرگو دھا ، گو جر انو الہ اور کر اچی روانہ کیا گیا ، جنہو ں نے 50سے زائد افراد سے تفتیش عمل میں لا ئی جا رہی ہے ، جڑواںشہر وں کے مختلف ہسپتا لو ں ، دارلامان کے ریکا رڈ کو چیک کیا گیا ، جیل و مختلف تھا نہ جا ت سے بھی مغو یا ں کے متعلق پتہ براری کرائی گئی ، سیف سٹی کیمر وں سے بھی مدد لی گی اور ملزمان کی گر د گھیر ا تنگ کر تے ہو ئے پولیس نے اس اغو اء کے مقدمہ میں ملوث تین ملزمان عقیل عبا س ولد عطا محمد سکنہ چنیوٹ حا ل با دیہ رستم سیکٹر G-12اسلام آ باد ، راشد علی ولد محمد ارشد سکنہ ضلع وہا ڑی حا ل مکان نمبر 1094گلی نمبر 66سیکٹر G-10/4اسلام آ با د اور عدیل عباس ولد عطا محمد سکنہ چنیوٹ حا ل با دیہ رستم سیکٹر G-12اسلام آ باد شامل ہیں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو مغو یہ لڑ کیا ں کو با زیا ب کر الیا، پولیس نے ملزمان کے زیر استعما ل گا ڑ ی نمبر LEF-2274سوزوکی آ لٹو ما ڈل 2013 کو قبضہ پولیس میں لے لیا ہے، ملزمان کو پیش عدالت کرکے ریما نڈجسما نی حا صل کر لیا گیا جبکہ مغو یہ لڑ کیو ں کو دا رلا مان بھجو ا یا گیا ، مز ید تفتیش جا ر ی ہے ، انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ با د جا ن محمد اور ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :