Live Updates

عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،پا کستا ن تحریک انصا ف لسبیلہ

بدھ 20 جون 2018 21:30

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) پا کستا ن تحریک انصا ف لسبیلہ کی جانب سے ضلعی رابطہ آفس میں عید ملن پا رٹی کا اہتمام کیا گیا عید ملن پا رٹی میں پا رٹی کا رکنو ں نے شرکت کی. اس موقع پر تحریک انصاف لسبیلہ کے ضلعی صدر معشوق رند ، این اے 272لسبیلہ گو ادر کے امیدوار ملک غلام مصطفی ، پی بی 49حب دریجی کے امیدوار عامر حسین مگسی اور تحصیل حب کے صدر میر ایوب رند نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ لسبیلہ میں گذشتہ 33سال سے حکمرانی کر نے والو ں سے عوام ما یو س ہو چکی ہے ، 25جو لا ئی کا سورج نئے پا کستا ن کی نو ید لیکر طلو ع ہو گا ، لسبیلہ سے مو روثی سیا ست کا خاتمہ کر یں گے انہو ں نے کہا کہ لسبیلہ کے عوام کو جو لو گ پا نی نہیں دے سکے آج وہ گو ادر کے عوام کو پا نی دینے کے بلند و با نگ دعوے کررہے ہیں ، لسبیلہ کے عوام با شعور ہو چکے ہیں اب وہ کسی کے جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ، انہو ں نے کہا کہ حب و گڈانی کے عوام پا نی کی بوند بو ند کو تر س رہے ہیں جبکہ دوسری جانب لسبیلہ کینال سے ڈی جی خان کمپنی سمیت دیگر کمپنیو ں میں پا نی سپلا ئی کیا جا رہا ہے ،جسے کسی صورت میں بر داشت نہیں کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ لسبیلہ کینال کے قریب قائم غیر قانو نی ہا ئیڈریئٹس کے خلاف موثر کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے اور فو ٹو سیشن کا سلسلہ بند کیا جا ئے بصورت دیگر پی ٹی ا?ئی حب گڈانی کے پیا سوں کے لئے سڑکو ں پر نکل ا?ئے گی انہو ں نے کہا کہ تحریک انصاف نا انصافیو ں کے خلاف جد وجہد کر تی رہی ہے پی ٹی آئی لسبیلہ کے عوام کی آواز بن چکی ہے انشاء اللہ 25جو لا ئی کو عوام کی طا قت سے کا میاب ہو کر لسبیلہ کی تقدیر بدل دیں گے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ہم سر دار یا رمحمد رند کے مشکو ر ہیں جنھو ں نے لسبیلہ کے تعلیم یا فتہ نوجو انو ں ٹکٹ جا ری کیا جس سے پا رٹی کا رکنو ں کے حوصلے بلند ہو ئے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ عام انتخابا ت میں تحریک انصاف بلو چستا ن سمیت پو رے پا کستا ن میں بھا ری اکثریت سے کامیاب ہو کر اپنی حکو مت قائم کرے گی ،25جو لا ئی پاکستا ن کے مظلوم عوام کی کا میابی کا دن ہو گااس موقع پر تحصیل حب کے نا ئب صدر رضا زہری ، ہیر ا مگسی ، خالد مگسی سمیت دیگر مو جو د تھے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات