کلثوم نواز ابھی آئی سی یو میں ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے، میں جب اسپتال پہنچا تو کلثوم نواز بے ہوش تھیں ، اگر انسان ایسے موقع پر اپنی بیوی کو وقت نہ دے سکے توبہت دکھ ہوتا ہے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 20 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
بدھ کو ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز ابھی آئی سی یو میں ہیں، مجھے نہیں اندازہ تھا کہ کلثوم نواز کو کارڈیلک اریسٹ ہوا ہے،یہاں آکر مجھے پتہ چلا کہ ان کو کارڈیلک ارسٹ ہوا ہے، پیچھلے 5روز سے میری کلثوم نواز شے کوئی بات نہیں ہوئی، آج بدھ کو ان کا آئی ٹی اسکین ہوا ہے، میں تمام پاکستانیوں کا دعا?ں پر شکر گزار ہوں، اللہ تعالیٰ کلثوم نواز کو صحت عطاء فرمائیں ، ڈاکٹرز کے مطابق کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے، میں جب اسپتال پہنچا تو کلثوم نواز بے ہوش تھیں ، اگر انسان ایسے موقع پر اپنی بیوی کو وقت نہ دے سکے توبہت دکھ ہوتا ہے، میں ایئرپورٹ سے سیدھا اسپتال پہنچا تھا، کبھی کبھی زندگی میں مشکلات ایک ساتھ آجاتی ہیں، میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔
جب سے لندن آیا ہوں کلثوم نواز کو ہوش میں نہیں دیکھا ، ایسے حالات میں مجھے کلثوم نواز کے ساتھ ہونا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.