چیف الیکشن کمشنر کا مشتاق یوسفی کی وفات پر گہرے رنج وغم ،سوگوار خاندان سے ہمدردی کااظہار

بدھ 20 جون 2018 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا نے مشتاق یوسفی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارا کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہارہمدردی کیاہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یوسفی کی وفات سے اردو ادب کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا-اردو ادب کے لئے ان کے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیگی