مصطفی کما ل کامعروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پراظہار افسوس

بدھ جون 22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال کا معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیت بیان میں انہوںنے کہاکہ مشتاق احمد یوسفی کے انتقال سے اردو ادب میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ پُر ہونا مشکل ہے اوراردو آدب میں مشتاق احمد یوسفی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مشتاق احمد یوسفی صاحب کوجنت الفردوس میںاعلی مقام عطا فرمائے اور اردو ادب کو انکا صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور انکے معتقدین اور قارئین سمیت اہل ادب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :