پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری

بدھ 20 جون 2018 22:20

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) پاکستان نیوی سلیکشن سینٹر سکھر کے افسر انچارج طارق محمود نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

2018 بی بئچ کے کورس میں شامل ہونے کے لیے امیدواروں کی انٹری ٹیسٹ 28 جون پر ہوگی جس میں امیدواروں کو شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید معلومات کے لیے نیوی کی ویب سائیٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کی جائے۔

متعلقہ عنوان :