پنجگورسے لیویز ایک شخص کی نعش برآمد

بدھ 20 جون 2018 22:20

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) پنجگور کے علاقے چکل سے ایک شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چکل سے لیویز کو ایک شخص کی تشدد شدہ لاش ملی ہے جس کی شناخت شبیر کے نام سے ہوئی ہے جو بونستان کا رہائشی بتایا جاتا ہے زرائع کے مطابق شبیر کو ایک روز قبل نا معلوم افراد نے آغوا کیا تھا واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے سول اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔