نگران صوبائی وزیراطلاعات ملک خرم شہزاد سے فرزانہ احمد علی اور آغا محمدعمر بنگلزئی کی ملاقات

بدھ جون 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) نگران صوبائی وزیر اطلاعات ملک خرم شہزاد سے بدھ کو یہاں نگران صوبائی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ فرزانہ احمد علی اورصوبائی وزیر قانون و رپارلیمانی امور سپورٹس کلچر ٹورا زم آغا محمد عمر بنگلزئی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبائی وزراء نے صوبے میں صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :