فلم ’’اندھا دھن ‘‘ کے پہلے پوسٹر کی جھلک جاری

جمعرات جون 11:42

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) بالی وڈ تھرلر فلم ’’اندھا دھن ‘‘ کے پہلے پوسٹر کی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سری رام راگھون کی تھرلر فلم ’’اندھا دھن ‘‘ کے پہلے پوسٹر کی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں کالے رنگ کی ٹوٹی ہوئی گلاسز دکھائی گئی ہیں جو نابینا افراد پہنتے ہیں، فلم میں اداکار ایوشمان کھرانہ نابینا پیانسٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں تبو اور رادھیکا اپتے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :