شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی نے ایم بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا

جمعرات 21 جون 2018 12:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور نے ایم بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایم بی اے کے پہلے،تیسرے،پانچویںاور ساتویں سمسٹرز کے فائنل ٹرم امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں جنہیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkپر بذریعہ رول نمبر دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :