مسلم لیگ (ن ) کارکردگی کی بنیاد پرکامیابی حاصل کریگی، ثاقب خان

جمعرات جون 12:36

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی رہنماء ثاقب خان نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن)آئندہ انتخابات میں کارکردگی کی بنیادپرجیتے گی ،این اے 22،پی کے 55اورپی کے 54 میں ریکارڈترقیاتی کام کرکے مسلم لیگ (ن)نے عوام کے دل جیت لئے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوںنے کہاکہ عوام الیکشن میں شیرپرمہرلگاکرسابق ایم پی اے جمشیدخان مہمنداورسابق تحصیل ناظم ممتازعلی خان مہمندکوکامیاب کرائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :