چارسدہ،ایس ایس ٹی امیدواروں کی دوسری عارضی میرٹ لسٹ گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی حمیدگل چارسدہ میں آویزاں

جمعرات 21 جون 2018 12:36

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(مردانہ)چارسدہ کے دفترسے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام ایس ایس ٹی (جنرل،میتھس،فزکس،بیالوجی اورکیمسٹری)پوسٹ کیلئے این ٹی ایس 2018ء ٹسٹ پاس کرنے والے مردامیدواروں کومطلع کیاجاتاہے کہ دوسری عارضی میرٹ لسٹ گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی حمیدگل چارسدہ میں آویزاں کردی گئی ہے۔