زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام ٹیچرزسنٹرمیں عیدملن پارٹی

جمعرات جون 13:04

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء)ٹیچرزایسوسی ایشن زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام ٹیچرزسنٹرمیں عیدملن پارٹی کا انعقادکیاگیاجس میں وائس چانسلرڈاکٹرنوپیائوخان،اساتذہ نمائندوں اورانتظامی افسران سمیت اساتذہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

وائس چانسلرنے عیدملن پارٹی تقریب کوایک مثبت روایت قراردیتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی کی ترقی واستحکام کیلئے مل جل کرآگے بڑھناہوگا۔