متحدہ عرب امارات: راہ چلتی خاتون سے جنسی چھیڑ چھاڑ کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
بنگلہ دیشی ملزم نے بھارت سے تعلق رکھنے والی آفس سیکرٹری کو پارکنگ لاٹ میں جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا
محمد عرفان جمعرات 21 جون 2018 12:42
(جاری ہے)
پولیس والوں نے ملزم کو شناخت کرنے کے لیے خاتون کو گاڑی میں بٹھا لیا جہاں وہ دس منٹ تک النہدہ کے علاقے میں سڑکوں پر پھرتے رہے اچانک خاتون کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے والا بنگلہ دیشی دکھائی دے دیا جس پر پولیس نے اُسے فوراً گرفتار کر لیا۔
ملزم نے عدالت میں اپنے جُرم کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ خاتون کی شکایت پر ہم النہدہ کے علاقے میں پہنچے۔ خاتون کو پولیس کی گاڑی میں سوار کرا کے ملزم کی تلاش میں پھرتے رہے۔ اچانک ایک زیر تعمیر عمارت کے پاس خاتون نے ملزم کو دیکھتے ساتھ ہی چِلا کر کہا کہ یہی وہ شخص ہے جس نے اُسے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا ہے۔ ملزم خاتون کے چِلانے پر گھبرا اُٹھا۔ ہم نے فوراً اسے گرفتار کرلیا۔ اس مقدمے کا فیصلہ 26 جُون 2018ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.