سرگودھا سے پانچ ڈاکٹرز بھی قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

جمعرات جون 13:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) سرگودھا سے پانچ ڈاکٹرز بھی قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

زرائع کے مطابق سابق ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی حلقہ این اے 91 اور پی پی 76 سے،،،ڈاکٹر نجف علی بھٹی حلقہ پی پی 76 سے،،سابق ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز حلقہ این اے 90 اور پی پی 78 سے،،،،ڈاکٹر ارشد شاہد این اے 90 سے،،، سابق ایم پی اے ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ این اے 88 سے امیدوار ہیں اور اپنی بھرپور انتخابی مہم چلائے ہوئے ہیں۔

Your Thoughts and Comments