عوامی مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے،خان پرویز

جمعرات جون 13:44

نوشہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اوراین اے 25کے نامزدامیدوارخان پرویزنے کہاہے کہ منتخب ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کی مرکزی حکومت نوشہرہ کی ترقی پرخصوصی توجہ دے گی،تمام پسماندہ علاقوں کوگیس فراہم کرکے نظام پورکے عوام کادیرینہ مسئلہ حل کرین گے،میرامقصدصرف اورصرف عوام کی خدمت کرناہے،منتخب ہونے کے بعد عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے نظام کے مختلف علاقوں انزری کلے ،خان کوہی اوراکوڑہ خٹک میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران کیا۔انہوںنے کہ عوام کے خواہش پرالیکشن میں حصہ لے رہاہوں ۔

متعلقہ عنوان :